امتحان نعش
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - موت کا سبب وغیرہ دریافت کرنے کے لیے مردے کی چیر پھاڑ، (انگریزی) پوسٹ مارٹم۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - موت کا سبب وغیرہ دریافت کرنے کے لیے مردے کی چیر پھاڑ، (انگریزی) پوسٹ مارٹم۔